What is the worst part of teenage and adult? On an important day,
you wake to find a brand new spot – just when you really don’t want it.
Acne is a universally problem for all kinds of people, but most probably
it impacts on eighty percent young people and five percent adults. When
you have acne spots problem the first thing you desire is a neat and
clean face.
س:نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکے چہروں پر عموماً داغ دھبے اور دانے نکلنا شروع ... ہوتے ہیں،سٹرائیڈ مکس کریمیں چہرے کے دانے اور داغ فوری طورپر ختم تو ... کرنے اور داغ دھبوں کے علاج سے قبل اپنے معالج سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ .
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنا کراچی کی معروف بیوٹیشن روحانہ اقبال (بھابیز) کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے کریمیں
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنا شہد چہرے سے دانے ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دہی کا پیسٹ بنا کے دانوں پر لگائیں اور ساری رات ...
س:نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکے چہروں پر عموماً داغ دھبے اور دانے نکلنا شروع ... ہوتے ہیں،سٹرائیڈ مکس کریمیں چہرے کے دانے اور داغ فوری طورپر ختم تو ... کرنے اور داغ دھبوں کے علاج سے قبل اپنے معالج سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ .
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنا کراچی کی معروف بیوٹیشن روحانہ اقبال (بھابیز) کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے کریمیں
چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنا شہد چہرے سے دانے ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دہی کا پیسٹ بنا کے دانوں پر لگائیں اور ساری رات ...
- What is the worst part of teenage and adult? On an important day, you wake to find a brand new spot – just when you really don’t want it. Acne is a universally problem for all kinds of people, but most probably it impacts on eighty percent young people and five percent adults. When you have acne spots problem the first thing you desire is a neat and clean face.
- How Does Acne Spot Occur?
-
Where spots do come from? According to Dermatologists, sebaceous
glands, which make the skin’ natural oil, are found under the surface of
the skin, particularly on the face, back, and shoulders. Spots occur
when these glands go into overdrive and produce too much oil. Normally,
the oil flows out of the narrow openings in the skin called pores. But
when there’s an excess the pores can become blocked, resulting in
blackheads or pimples.
- پمپل یا کیل یا مہاسے عام طور پر سے لڑکوں اور لڑکیوں کے چہروں پر نکلتے ... کے باہر سخت مہاسے یا دانے بن جاتے ہیں ان مہاسوں اور دانوں کے سروں پر کالا ... غدود کو تحریک ملتی ہے اور وہ زیادہ چکنائی پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ ... زیر اثر ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور کوئی داغ چھوڑے بغیر چہرے سے صاف ہو ...
ایسے خواتین و مرد حضرات نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو چہرے کے حسن و جمال ... روپے خرچ کرچکے ہوں،چہرہ کی جلد خراب ہوگئی ہو،چہرے پر داغ، دھبے، چھائیاں، جھریاں ہر ... دیا کے استعمال سے اس خاتون کا چہرہ صاف ہوگیا اور دانے بالکل ختم ہوگئے ایسے ... کر کے فوراً طب نبوی حسن و جمال کریم منگوائی اور استعمال کرنا شروع کردی۔
You can see this activity on the surface of your skin as redness and inflammation when the normally harmless bacteria in your skin get to work and an infection sets in. -
Mrs. Ruhana Iqbal (Bhabis) Stated About Acne
- A low cost solution of acne spot is in our hands, but we ignore it. The herbal expert and a well-known beautician Mrs. Ruhana Iqbal (Bhabis) says, most of you have used acne cure products; do you aware that products based on chemicals like benzyl peroxide that can damage your skin? Now with the passage of time research has proved that natural ingredients are much better than these products. These are a nature’s gift for us, but we are not aware with their use and that is our bad luck.
-
بیوٹیشن روحانہ اقبال بھابیز کے ٹوٹکے
-
کراچی کی معروف بیوٹیشن روحانہ اقبال (بھابیز) کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے کریمیں استعمال کرتے ہیں اور وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ان مصنوعات میں کیمیکل پائے جاتے ہیں جو جلد کو نقصان پحنچاتے ہیں۔ اس لئے بہتر ہے قدرتی چیزوں سے فائدہ لیا جائے۔
-
Remedies
- Honey
- Mrs. Ruhana Iqbal suggests for the treatment of acne, make a paste of one tablespoon honey and one tablespoon yogurt; apply on acne areas over night for a treatment.
-
شہد
-
چہرے سے دانے ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دہی کا پیسٹ بنا کے دانوں پر لگائیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔
- Cucumber Juice
- Cucumber juice has so many healthy benefits; among all its benefits this is also effective when it comes to treat acne. Use cucumber juice as toner to get acne clear skin. Apply cucumber juice on your face for 10-12 minutes twice a week.
-
کھیرے کا رس
-
دانوں سے بچاؤ کیلئے ہفتہ میں دو دفعہ کھیرے کا رس دس سے بارہ منٹ کیلئے اپنے چہرے پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔
- Toothpaste
-
Acne spots are more complicated than people realize because it’s
not only affects you physically, but mentally, emotionally and socially.
This is really unbearable to face the embarrassment and frustration
caused by the acne spots.
کینو کے چھلکے کا پاؤڈر گھر میں تیار کرکے مخفوظ کرنا بہت آسان ... اگر آپ کی جلد چکنی ہے اور مسام کھلے ہیں یا چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں ان سب مسائل سے ... اس سے نا صرف دانے ختم ہوں گے بلکہ چہرے سے چکنائی کو ختم ...
This is such kinds of dilemma which needs your immediate attention. When you notice acne spot on your face apply toothpaste on spot at night and wash in the morning, toothpaste will reduce the spot. -
ٹوتھ پیسٹ
-
چہرے پر نکلنے والے دانے اور داغ نا صرف چہرے کو خراب کرتے ہیں بلکہ یہ کوفت اور ذہنی آزار کا باعث بھی بنتے ہیں۔ جب آپ کو اپنے چہرے پر کوئی دانہ نظر آئے تو اُس پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر ساری رات کےلئے چھوڑ دیں اور صبح منہ دھو لیں۔ ٹوتھ پیسٹ دانوں کو کافی حد تک مندمل کرنے میں مدد دئے گی۔
-
Herbal Queen Shahnaz Hussain Remedies for Acne
- Aloe Vera Gel
- For the treatment of this skin problem, herbal queen Shahnaz Hussain advice, to reduce acne spot apply Aloe Vera gel on your face in the morning and night two times in a day for one week.
-
ایلو ویرا جیل
-
ہربل کوئین شہناز حسین کا کہنا ہے دانے کم کرنے کیلئے دن میں دو مرتبہ صبح اور رات کو ان پر ایلو ویرا جیل ایک ہفتہ تک لگائیں۔ ایلو ویرا جلد کیلئے بہت مفید ہے اور یہ دانوں کو ختم کرنے میں مدد دئے گا۔
- Gram Flour
- Mix gram flour with milk and use as daily face wash to prevent acne.
-
بیسن
-
اس کے علاوہ بیسن میں دودھ ملا کے اس پیسٹ کو چہرے پر فیس واش کے طور پر لگانے سے بھی دانوں سے بچا جا سکتا ہے۔
- Honey and Cinnamon
- Mix together honey and cinnamon powder. Apply the paste on face before sleep for over night and next morning wash out your face. It has been proved effective for skin.
-
شہد اور دار چینی
-
ایک کھانے کا چمچ شہد میں ایک چائے کا چمچ پسی دار چینی ملائیں اور اسے ساری رات چہرے پر لگا رہنے دیں اور صبح منہ دھو لیں۔
-
Remedies for Scars
- The scars left behind after severe spots can be almost as distressing as the spots themselves, but there are several home remedies which can reduce or even get rid of them. Although these remedies take time, but giving you a sure and perfect result.
- Potato
-
Potato contributes miracle results in skin care routine. A potato
is helpful for natural removing of scares and pimples infections. Wash
the potato and cut off the edge of the potato. Cut three thin slices زویا خان لاہور سے لکھتی ہیں کہ میری عمر 22 سال ہے اور مجھے معدے میں گرمی کا مسئلہ ہے۔ .... صدف سحرچکوال سے لکھتی ہیں کہ میرے چہرے پہ چکن پاکس کے داغ ہیں۔ ..... دانے پیپ والے ہوتے ہیں جب ختم ہوتے ہیں تو اپنا نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ .... بتا دیں کہ کھجور کو خریدنے اور استعمال کرنے میں کیا طریقہ کار ا
of the potato. Being rubbing the slices onto your skin in circular motions, doing this all over your face. The purpose of this method is to let the potato juice soak into your skin. You must wait 15 minutes for the potato’s inner juice to soak onto your skin. Now wash your face off! Gently pat your face dry. -
آلو
-
دانے ختم ہونے کے بعد چہرے پر جو نشان چھوڑ جاتے ہیں وہ شحصیت کو بری طرح متاثر کرتے ہیں ان کو ختم کرنے کیلئے آلو کے تین باریک سلائس کاٹ لیں اور ان کا چہرے پر گولائی میں مساج کریں۔ روزانہ پندرہ منٹ کریں تاکہ آلو کا رس جلد کے اندر جذب ہو جائے یہ عمل تب تک کریں جب تک نشان ختم نہ ہو جائے۔
- Olive Oil
- Olive oil is best for our skin. Fading marks message with olive oil gently on the affected areas of your face.
-
زیتون کا تیل
-
زیتون کا تیل بھی جلد کیلئے بہترین ہے۔ دانوں کے نشانات مدھم کرنے کیلئے زیتون کے تیل سے مساج کریں۔
-
Other Natural Remedies
- Baking Soda
- Keep your skin clean by twice cleansing a day. Be careful not to over clean or you may strip away the skin’s natural bacteria and make it even more prone to outbreak. To remove the dead cells that can block pores and lead to spots, use an exfoliate. Baking soda is a cheap cooking ingredient and all of you have in home. Mix baking soda in water, apply on your face and rub gently for 20 seconds. Rinse off your face with normal water. Use this exfoliation once a week.
-
کھا نے کا سوڈا
-
جلد کی صفا ئی کا خاص خیال رکھیں جلد سے مردہ خلیات ختم کرنے کیلئے کھا نے کا سوڈا استعمال کریں یہ انتہائی کم قیمت میں بہت سا فائدہ دیتا ہے۔ کھانے کا سوڈا پانی میں مکس کریں اور بیس سیکنڈ تک مساج کریں اور پانی سے دھو لیں ہفتہ میں ایک بار مساج کریں۔
- Ice Cubes
- Ice cube works magically on acne. Place ice cube over acne and rub it gently to reduce inflammation and redness.
-
برف
-
برف چہرے کے دانوں کو کم کرنے میں جادوئی عمل کرتی ہے۔ برف کا ٹکڑا دانے کے اوپر کچھ دیر رکھیں یہ دانوں کی سرخی کم کر دئے گا۔
- Apple Cider Vinegar
- Apple cider vinegar is one of the best agents to remove acne and clear the acne marks, additionally it regulates the pH of the skin. Add ½ tsp apple cider vinegar in 1 cup water. Dip a cotton wool in solution and gently apply by dabbing on all the affected areas, and let it stay overnight. Rinse off as usual in the morning.
-
سیب کا سرکہ
-
سیب کا سرکہ داغ دھبے اور دانے ختم کرنے کا محرب نسخہ ہے۔ آدھا چائے کا چمچ سیب کا سرکہ کو ایک کپ پانی میں مکس کریں اور کاٹن بال اس محلول میں بھگو کر متاثرہ حصوں پر لگائیں اور ساری رات لگائے رکھیں اور صبح دھو لیں۔
- Egg White
- Egg white is a great natural remedy for acne when used as a facial mask! Apply egg white on your face with the help or cotton ball or your finger tips. Leave it for 10 minutes then wash with water. You will notice a glowing skin after the rinse. Egg white has the properties to reduce the oil and minimize your pores in addition to drawing out impurities.
-
انڈے کی سفیدی
-
انڈے کی سفیدی کو اگر فیشل ماسک کے طور پر استعمال کیا جائے تو یہ داغ دھبے اور دانے ختم کرنے میں بے حد معاون ہے۔ کاٹن بال یا اُنگلیوں کی مدد سے انڈے کی سفیدی کو چہرے پر لگائیں اور دس منٹ بعد دھو لیں۔ انڈے کی سفیدی میں یہ خاصیت ہے کہ یہ جلد پر چکنائی کو کنٹرول کرتی ہے۔
- Garlic
- Garlic is a main ingredient of our every day cooking. It is also good to cure acne as it knows “acne killer”. Take a garlic clove and thinly slice it. Rub the slices gently on your skin, particularly your problem areas, making sure the juice of the garlic is applied on the area. Leave on for 15 minutes to 30 minutes.
-
لہسن
-
لہسن ہمارے کھانوں کا لازمی جُز ہے۔ یہ داغ دھبے ختم کرنے میں بھی بہترین ہے۔ ایک لہسن کے ٹکڑے کے باریک سلائس کرکے متاثرہ حصوں پر مساج کریں۔ اس بات کا خیال رہے کہ لہسن کا رس اچھی طرح سے جلد پر لگے۔ پندرہ سے تیس منٹ بعد منہ دھو لیں۔
- Tomato and Tomato Pulp
- Tomatoes have acidity that has quality to dry up the skin. Slice the tomato or get its pulp and simply set over your acne area. Keep it 10-15 minutes then rinse off with water. Repeat process until you get a clear skin.
-
ٹماٹر
-
داغ دھبے اور دانوں کا خاتمہ کرنے کےلئے اُن پر ٹماٹر کے سلائس یا ٹماٹر کا پیسٹ دس سے پندرہ منٹ کےلئے لگائیں اور پھر دھو لیں۔ یہ ٹوٹکہ تب تک جاری رکھیں جب تک چہرہ صاف و شفاف نہیں ہو جاتا۔
- Mint Leaves
- The fresh juice of mint leaves is also considered excellent when applied on acne and acne scars overnight.
-
پودینہ
-
تازہ پودینے کا رس بھی داغ دھبے اور دانوں کےلئے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ متاثرہ حصوں پر کچھ دیر لگا کر دھو لیں۔
-
Precautions
- Choose Acne- friendly Makeup
-
The makeup you apply on your face has impact on your skin. Do not
use oil based makeup,
اس لیے پہلی ہی فرصت میں اپنے ڈاکٹر سے کنسلٹ کرنا چاہئیے۔ تاہم ذیل میں چند ... چہرے پر ملیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے اور پھنسیاں دور ہو جائیں گی۔ ... 7__شکر کا مشروب یا شربت عناب پینے سے بھی کیل مہاسے ختم ہو جاتے ہیں۔ 8__مولی کا
water-based oil-free cosmetics may be useful. Always wash your makeup before go to bed. -
احتیاطی تدابیر
-
میک اپ کا انتخاب
-
ایسا میک اپ استعمال کریں جو آئل فری ہو اور سونے سے پہلے میک اپ ضرور صاف کریں۔
- Keep Your Face Clean
- Keep your face clean, wash face twice a day to remove dirt, dead cells and extra oil from the surface of your skin. Wash your face with mild soap and water instead of medicated soap.
-
چہرہ صاف رکھیں
-
اپنا چہرہ صاف رکھیں۔ دن میں کم از کم دو بار منہ دھوئیں تاکہ گرد، چکنائی اور مردہ خلیے صاف ہو جائیں۔ میڈیکیٹڈ صابن کی بجائے میلڈ صابن استعمال کریں۔
- Change Your Pillowcase and Towel
- Dirty pillowcases/ towels can lead to acne, wash your pillowcase often and use clean towel for face. Using dirty pillowcase and towel can harbor bacteria and germs that can make acne worse.
-
تکیے کا کور اور تولیہ بدلنا
-
تکیے کا کور اور تولیہ اگر گندا ہو تو یہ بھی داغ دھبوں اور دانوں کا باعث بنتے ہیں اس لئے ان کی صفائی بھی بے حد ضروری ہے۔
- Get Shower
- Get a shower as soon as early you come back from work place because sweat combined with skin oils can leads to dirt and bacteria in your pores.
-
غسل کرنا
-
جیسے ہی اپنے کام کاج سے فارغ ہو کر گھر واپس آئیں غسل ضرور کریں۔ کیونکہ پسینہ جلد کی چکنائی کے ساتھ مل کر مسامات میں گندگی اور بیکٹریا بنانے کا باعث بنتا ہے۔
- Review Shampoo
- A rare people can think a shampoo can cause acne. Shampoo and conditioner has fragrance and chemicals that irritate the skin and results breakouts on forehead, jaw, neck and back. This is best to choice non-fragrance shampoo and washes it out thoroughly from your hair.
-
اپنے شیمپو کا جائزہ لیں
-
ہم میں سے بہت کم لوگ اس بات سے آگاہ ہوں گے کہ شمپو بھی دانوں کا باعث بن سکتا ہے۔ شمپو اور کنڈشنر میں موجود خوشبو اور کیمیل سوزش کا باعث بنتے ہیں جس کی وجہ سے پیشانی، گال، گردن اور کمر پر دانے نکل آتے ہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ خوشبو کے بغیر شمپو کا انتخاب کریں اور اسے اچھی طرح بالوں سے نکالیں۔
- Say ‘Yes’ to Exercise to Prevent Acne
- Do some exercise daily. It is proved that stress is one of the major causes of acne. So do exercise daily for a relief from stress. Doing exercise also help to look and feel better.
-
ورزش کرنا
-
دانوں کی ایک وجہ زہنی دبائو بھی ہے اور اس سے نجات کا بہترین ذریعہ ورزش ہے۔ ویسے بھی ورزش کرنے سے انسان فِٹ اور تندرست رہتا ہے۔
- Drink Plenty of Water
- Drink lots of water to remove impurities from the bloodstream and toxins from your system.
-
پانی
-
جسم سے فاسد مادوں کے اخراج کےلئے زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں تا کہ آپ کا چہرہ تروتازہ نطر آئے۔
-
What Not To Do?
-
Avoid Touching the Face
- Keep away your hand from the face. Do not squeeze or touch your pimples because touching may lead to infection.
-
یاد رکھنے کی باتیں
-
دانوں کو ہاتھ سے نا چھوئیں
-
- دانوں کو ہاتھ سے چھوئیں نا اور نا ہی مسلیں ایسا کرنے سے جلد پر انفکشن ہو سکتا ہے۔
- Say No to Junk Food
- Adopt healthy eating habits and avoid fatty and junk food. Eat fruits and vegetables for your overall good health.
-
جنک فوڈ سے پرہیز
-
چکنائی والی اور جنک فوڈ سے پرہیز کریں۔ اس کی بجائے پھل اور سبزیاں اپنی خوراک میں شامل کریں۔
- Stay Out of the Sun
- Do not stay under the sun rays because the sun's ultraviolet rays can increase inflammation and redness. Whenever go out apply sun screen on your face because sun can cause to darken the acne and scars.
-
دھوپ سے گریز کریں
-
دھوپ میں جانے سے ہر ممکن پرہیز کریں کیونکہ سورج کی شعاعیں جلد کےلئے بہت نقصان دہ ہیں۔ جب بھی گھر سے باہر نکلیں سن سکرین لگا کر جائیں۔
- No Vitamin E
- Do not apply Vitamin E directly to a scar as it can hinder its healing.
- Teens and adults who plagued by pimples or having a spot of bother with acne! Now help is at your hand to find out how you can blitz those zits.
-
وٹامن ای کا استعمال
-
عام طور پر وٹامن ای کو جلد کےلئے اچھا سمجھا جاتا ہے لیکن اس کو براہراست چہرے پر لگانے سے گریز کریں۔
- Here are few acne remove products are available in our grocery store, few of most popular products are listed below:
No comments:
Post a Comment