Dr Bilquis Sheikh the most famous health and beauty expert her at
KFoods, providing the best tips to removing easily unnecessary hairs
from face, its very simple and quick method. Check out more helpful tips
by Doctor Bilkees.
چہرے کے فالتو بال
اگر خواتین کے چہرے پر فالتو بال آگتے ہوں تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ واضح فرق محسوس کریں
سویا ، ہر مل اور مولی کے بیج کے سات دانے سونے سے پہلے پانی سے پھانک لیں
سوکھا کریلا ، میتھی دانہ ، جامن کے بیج پیس لیں پاﺅڈر بنا کر رکھ دیں دن میں ایک بار استعمال کریں
جو خواتین ویکس کرواتی ہیں تو پانی میں میتھی دانہ بھی بھگو دیں تو بال پتلا نکلے گا۔

No comments:
Post a Comment